عالمی شہرت یافتہ طبلہ ساز استاد ذاکر حسین کا 73 برس کی عمر میں انتقال
نئی دہلی،16؍دسمبر(ایجنسی) عالمی شہرت یافتہ طبلہ نواز ذاکر حسین 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انہیں دل کا دورہ پڑنے کے بعد دہلی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ جہاں آج شام انہوں نے آخری سانس لی۔ ان کے اہل خانہ نے ذاکر حسین کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ ان کے انتقال کی خبر سنتے ہی موسیقی کی دنیا میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ ذاکر حسین کے قریبی دوستوں کا کہنا ہے کہ "ہم نے موسیقی کی دنیا میں ذاکر حسین سے عظیم ہنر مند کو کھو دیا ہے۔"ہندوستانی کلاسیکی مو