معیشت

پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں تین روپے فی لیٹر کا اضافہ

نئی دہلی، 14 مارچ (یواین آئی) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی مصنوعات کی فیس میں تین تین روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی حکومت نے پٹرول پر  روڈ سیس ایک روپے فی لیٹر اور ڈیزل پر 10 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا ہے۔ یہاں جاری ایک سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول پر خصوصی ایکسائز ڈیوٹی  کو دو روپے سے بڑھا کر آٹھ روپے فی ل

معیشت

یس بینک کے صارفین کی جمع پونجی محفوظ: وزیر خزانہ

نئی دہلی، 6 مارچ (یو این آئی)وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعہ کو کہا ہے کہ یس بینک کے سبھی صارفین کی جمع پونجی محفوظ ہے اور وہ مسلسل ریزرو بینک کے رابطہ میں ہیں۔نجی شعبہ کے اس بینک کے بورڈ آف ڈائرکٹر کو ریزرو بینک نے منسوخ کردیا ہے اوربورڈآف ڈائرکٹرکے جگہ پر ایڈمنسٹریٹر منتخب کیا گیا ہے۔حکومت نے کل دیر شام اس بینک سے روپے نکالنے کی حد مقرر کردی تھی جس کی وجہ سے صارفین  کے درمیان اس بینک کے ڈوبنے کے شبہات پیدا ہوگئے۔محترمہ سیتا رمن نے یہاں پ

معیشت

ابتدائی تیزی کھو کر گراوٹ میں اسٹاک مارکیٹ

ممبئی ، 2 مارچ  ( یواین آئی) گزشتہ ہفتے کی زبردست کمی کی وجہ سے  طوفانی تیزی کے ساتھ آغاز کرنے والی  گھریلو اسٹا ک مارکیٹ ملک میں کورونا وائرس کے دو نئے معاملات کی تصدیق کے بعد دباؤ میں آ گئی اور ابتدائی  برتری کو کھو کر مسلسل ساتویں دن گراوٹ میں بند ہوئی ۔عالمی سطح  پر موصول مثبت اشارے کی وجہ سے آغاز میں گھریلو   اسٹاک مارکیٹ  میں زبردست تیزی آئی تھی اور کاروبار کے آخری سیشن تک یہ  برتری  میں

معیشت

بغیر سبسڈی والا رسوئی گیس سیلنڈر 53 روپے سستا

نئی دہلی، یکم مارچ (یو این آئی)بین الاقوامی بازار میں قیمتوں میں زبردست گراوٹ کی وجہ سے تیل تقسیم کرنے والی کمپنیوںنے رسوئی گیس سیلنڈرر کی قیمتوں میں اتوار کو زبردست کمی آئی ہے۔ملک کی سب سے بڑی تیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن نےبتایا کہ قومی راجدھانی دہلی میں 2ء14 کلوگرام کا بغیر سبسڈی والا گھریلو گیس سیلنڈر آج سے 53 روپے سستا ہوکر 50ء805 روپے کا ہوگیا ہے۔ اس سے پہلے 12 فروری کو اس کی قیمت 144 روپے بڑھا کر 858.50

معیشت

ملک کی معیشت ’آئی سی یو‘ میں ہے: چدمبرم

حیدرآباد: سابق مرکزی وزیر فائنانس و کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت اس وقت خستہ حال ہے اور وہ ’آئی سی یو‘ میں ہے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی زیر قیادت این ڈی اے حکومت نے معیشت کو سنبھالنے میں خود کو نااہل اور بے بس ثابت کیا ہے۔انہوں نے مرکز پر نکتہ چینی کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مودی حکومت اس بے بس ڈاکٹر کی طرح ہے جو مریض کی بیماری کی تشخیص اور موثر طور پر اس

معیشت

کیسی ہو گی کنیکٹڈ کاروں کی دنیا، آٹو ایکسپو 2020 میں ریلائنس جیو نے دکھائی جھل

  گریٹر نوئیڈا۔ دلی سے متصل گریٹر  نوئیڈا میں آٹو ایکسپو کے 15 ویں ایڈیشن کا آغاز 5 فروری سے ہوگیا ہے۔  دنیا بھر سے کار  مینوفیکچررز نئی  سے نئی  آٹو ٹیکنالوجی  اور خوبصورت  کاریں لیکر آئے ہیں۔ کاروں کے اس جماوڑے  کے بیچ ریلائنس  جیو نے ’ کنیکٹڈ  وہیکل ایکو  سسٹم‘ پیش کیا ہے۔ 4 جی کنیکٹویٹی پر مبنی اس ایکو سسٹم میں ڈیوائسز اور پلیٹ فارم کے ساتھ