رانچی: وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے اپنے خاندان کے ساتھ اتراکھنڈ کے کیدارناتھ دھام میں پوجا کی اور بھگوان بھولے ناتھ کا آشیرواد لیا۔وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر کیں اور لکھا کہ جئے بابا کیدار، ہر ہر مہادیو۔وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کے یکم جون کو رانچی واپس آنے کی امید ہے۔