وزیر اعلیٰ نے نیتا جی سبھاش چندر بوس کو ان کے یوم پیدائش پر پیش کیا خراج عقیدت

الحیا ت نیوز سروس 
رانچی ،23؍جنوری: نیتا جی سبھاش چندر بوس کی یوم پیدائش کے موقع پرکچہری واقع ان کے مجسمہ پر وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے پھول چڑھائے۔ دوسری طرف نیتا جی سبھاش چندر بوس کے یوم پیدائش کے موقع پر گورنر رمیش بیس نے راج بھون میں نیتا جی سبھاش چندر بوس کی تصویر پر پھول چڑھا کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔