
ہیمنت سورین کابینہ نے 34 تجاویز کو دی منظوری
الحیات نیوز سروس
رانچی،8؍مئی:ہیمنت سورین کی صدارت میں جھارکھنڈ کابینہ کی میٹنگ میں 34 تجاویز کو منظوری دی گئی۔ اس میں سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے مہنگائی بھتہ اور مہنگائی ریلیف میں اضافے کی منظوری اور بدنام زمانہ عسکریت پسندوں/نکسلی کارکنوں/بدنام مجرموں کی گرفتاری کے لیے انعامی رقم کا اعلان کرنے کی پالیسی میں ترمیم شامل ہے۔کابینہ کی دیگر تجاویز میں جھارکھنڈ رورل ڈرنکنگ واٹر سپلائی (آپریشن اینڈ مینٹیننس) پالیسی-2025 کی تشکیل کی منظوری ،(باقی صفحہ 7پر)