رانچی: وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین 10 روزہ غیر ملکی دورے کے بعد راجدھانی رانچی واپس پہنچ گئے ہیں۔ واضح ہو کہ جھارکھنڈ میں غیرملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے مقصد سے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی قیادت میں ریاستی حکومت کا ایک اعلیٰ سطحی وفد 19 اپریل سے 27 اپریل تک اسپین اور سویڈن کے دورے پر تھا۔ جھارکھنڈ میں کان کنی، سبز توانائی، الیکٹرک گاڑیاں، ایگرو پروسیسنگ، خواتین اور بچوں کی ترقی جیسے شعبوں میں ممکنہ سرمایہ کاری کے لحاظ سے اس دورے کو اہم سمجھا جا رہا ہے۔