رانچی :وزیر ڈاکٹر عرفان انصاری نے عید الفطر کے موقع پروزیر اعلیٰ ، اسپیکر اور تمام وزرا واپوزیشن لیڈر کو’’سوغاتِ محبت ‘‘تحفے کے طور پر سوئیاںپیش کیں۔