نئی دہلی : وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے نئی دہلی میں مرکزی وزیر زراعت اور کسانوں کی بہبود شیوراج سنگھ چوہان کے بیٹوں کنال اور کارتیکیہ کی شادی کے موقع پر منعقد کی گئی آشیرواد تقریب (دلہن کے استقبال کی تقریب) میں شرکت کی۔ اس موقع پر شیوراج سنگھ چوہان اور ان کے خاندان کے افراد، رشتہ دار اور بہت سے معززین موجود تھے۔