
رانچی :درج فہرست قبائل، درج فہرست ذاتوں، پسماندہ طبقات اور اقلیتی بہبود کے محکمہ کے مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی دفعات اور ایکشن پلان پر اسمبلی میں بحث سے قبل وزیر چمرا لنڈا اور وزیر حفیظ الحسن نے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے وزیر اعلیٰ کو موسیقی کا روایتی آلہ ”ماندر“ بصد خلوص پیش کیا۔