
جمشید پور :وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین اور ایم ایل اے محترمہ کلپنا سورین سوموارکوایم ایل اے محترمہ سویتا مہتو کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جمشید پور پہنچے۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین اور ایم ایل اے محترمہ کلپنا سورین نے ایم ایل اے محترمہ سویتا مہتو کی بیٹی اسنیہا کو خوشگوار ازدواجی زندگی کی نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔اس موقع پر ایم ایل اے محترمہ سویتا مہتو اور ان کے خاندان کے دیگر افراد موجود تھے۔