رانچی :ڈاکٹرشری کرشن انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن، رانچی میں وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی صدارت میں منعقدہ حکمراں پارٹی کے اراکین اسمبلی کی میٹنگ میں 24 فروری سے 27 مارچ 2025 تک بلائے گئے چھٹے جھارکھنڈ قانون ساز اسمبلی کے دوسرے (بجٹ) اجلاس کے پیش نظر حکمت عملی کی تشکیل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔