رانچی: وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ پر وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کی صدارت میں حکمراں پارٹی کے ممبران اسمبلی کی میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں 28 جولائی سے شروع ہونے والے جھارکھنڈ قانون ساز اسمبلی کے مانسون اجلاس کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

رانچی: وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ پر وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کی صدارت میں حکمراں پارٹی کے ممبران اسمبلی کی میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں
28 جولائی سے شروع ہونے والے جھارکھنڈ قانون ساز اسمبلی کے مانسون اجلاس کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔