رانچی: وزیراعلی ہیمنت سورین سے سی سی ایل سی ایم ڈی ڈاکٹر بی۔ ویرا ریڈی نے ملاقات کی۔ یہ وزیر اعلیٰ سے ان کی رسمی ملاقات تھی۔ اس موقع پر انہوں نے وزیر اعلیٰ سے کوئلے کی پیداوار اور ترسیل میں 2023-24 کے ہدف کے حصول کے لیے رہنمائی پر زور دیا۔ انہوں نے وزیراعلی کو بتایا کہ پیداوار اور ترسیل کے اہداف کو حاصل کرنے سے ریاست کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوگا۔ ڈاکٹر ویرا ریڈی نے اس کام کے لیے ریاستی حکومت کے تعاون کا یقین ظاہر کیا۔