رانچی :وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے برسا منڈا کی برسی پر برسا منڈا سمادھی اسٹال کوکر میں واقع ان کے مجسمے پر پھول چڑھا کر خراج عقیدت پیش کیا۔