رانچی:میجر جنرل شری وکاس چودھری (یدھ سیوا میڈل)، جی او سی-23 ڈویژن، دیپاٹولی کینٹ، رانچی نے آج وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین سے بشکریہ ملاقات کی۔