سودی کاروبار۔۔۔۔۔(افسانچہ)

  سودی کاروبار۔۔۔۔۔(افسانچہ) 
مقسط احمد جالنہ ،مہاراشٹر،
9421653490
زمینی کاروبار  میں بہت زیادہ اچھال آنے پر جاوید سوچا کیوں نہ میں بھی زمین خرید لوں. اس سوچ کے ساتھ قرض لے کر بہت ساری زمین خرید لی...... 
کچھ دنوں بعد اچانک مندی کا دور شروع ہوا........ 
قرض دار گھبرا کر جاوید کے گھر پہنچے...... 
سبھی کے پاؤں تلے زمین کھسک گئی............!!!! 
جاوید کی نعش پنکھے سے لٹک رہی تھی.......!!!!!!!