وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین ایف سی بارسلونا کی نائب صدر محترمہ ایلینا فورٹ سے مل کر کہاکہ ان سے بامعنی بات چیت میں مشغول ہونا بہت خوشگوار تھا۔ جھارکھنڈ کھیلوں کے ذریعے اپنے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے، اور ہم اس شراکت داری میں ہنر کو پروان چڑھانے، تربیت کو بڑھانے اور عالمی معیار کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے بے پناہ امکانات دیکھتے ہیں۔ ایف سی بارسلونا کے ساتھ تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے کے موقع کے لیے میںشکرگزار ہوں۔