افغانستان: کابل میں پھر ہوا خود کش بم دھماکہ

46 بچیوں اور عورتوں سمیت 53 ہلاک کابل،03؍اکتوبر(ایجنسی)افغانستان کے کابل میں ایک بار پھر خودکش بم دھماکہ کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کابل میں ایک کلاس روم میں خودکش بم دھماکہ کے سبب 46 بچیوں اور عورتوں سمیت 53 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔