رانچی: وزیر اعلی ہیمنت سورین سے رانچی کے سینئرسپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی)، مسٹر راکیش رنجن، پولیس سپرنٹنڈنٹ، سٹی (سٹی ایس پی) مسٹر پارس رانا، اور پولیس سپرنٹنڈنٹ، ٹریفک (ٹریفک ایس پی) مسٹر راکیش سنگھ نے آج وزیر اعلیٰ کے رہائشی دفتر میں ملاقات کی۔ یہ وزیر اعلیٰ سے رسمی ملاقات تھی۔