ممبئی؍رانچی:یکم؍ جولائی کو ریاست جھارکھنڈ سے 76 حاجیوں کی واپسی ممبئی ہوائی اڈے پر کامیابی کے ساتھ ہوئی۔ جھارکھنڈ اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر آفتاب احمد اور خورشید انور عازمین کے استقبال اور مدد کے لیے ممبئی ایئرپورٹ پر موجود تھے۔