ننھے تیر اندازوں نے جھارکھنڈ کا کیا پرچم بلند

رانچی،25/مئی:(الحیات نیوز سروس)رانچی پریس کلب رانچی کے ننھے تیر اندازوں نے انڈر 9 نیشنل تیر اندازی چیمپئن شپ آندھرا پردیش راجمندری میں ریاست جھارکھنڈ کے لیے کانسے کا تمغہ جیتاانوشکا تیواری، شریا اورائوں، سریشتی روز کجور اور کوچ انکیتا تیواری کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات۔