رانچی :ایف آئی ایچ ہاکی اولمپک کوالیفائرز کے بھارت بمقابلہ جرمنی کے درمیان کھیلے جانے والے دلچسپ سیمی فائنل میچ کے پہلے ہاف تک، دونوں ٹیمیں 1/1 سے برابر ہیں۔بھارت کی جانب سے دیپیکا اور جرمنی کی جانب سے اسٹیپن ہارسٹ چیریٹ نے ایک ایک گول کیا۔