آکسفورڈ سی اے نے یہ میچ 10 وکٹوں سے جیت لیا

رانچی۔ منگل کو نمکم گراؤنڈ میں کھیلے گئے RDCA انڈر 14 کرکٹ مقابلے 21-22 کے تیسرے میچ میںآکسفورڈ سی اے نے ارگورہ کڈز پر شاندار جیت درج کی ارگورہ کڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی ٹوٹل سکور-159/آل آؤٹ/29 اوورزسورو-28، پریانشو-21، تنو-21، رخت-19، رنز بنائے۔یوسف-4/39، راج-3/07جواب میں آکسفورڈ سی اے نے 17.5 اوورز میں بغیر کوئی وکٹ کھوئے 162 رنز بنا کر کامیابی حاصل کی۔منتھن نے 72* ناٹ آؤٹ، اور ہرش نے 54*، آکسفورڈ سی اے کی جانب سے ناقابل شکست رن بنائے۔ آل راؤنڈر اسپن بولر یوسف نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے (5) اوورز میں 39 رنز (4 وکٹیں) دیے۔آر ڈی سی اے انڈر 14 کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں (3) وکٹیں لینے والے آل راؤنڈر اسپن بولر یوسف نے تیسرے میچ میں (4) وکٹیں لے کر اپنی بولنگ سے متاثر کیا۔اس کے ساتھ ہی آکسفورڈ سی اے نے آرڈی سی اے انڈر 14 کرکٹ مقابلے کا تیسرا میچ ارگورا کڈز کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر کوالیفائی کر لیا ہے۔