پیرس،06؍اکتوبر(ایجنسی) اسٹاک ہوم میں سویڈش اکادمی نے فرانسیسی مصنفہ اینی ایرناکس کو 2022 کے لیے ادب کا نوبل انعام دیا ہے۔ نوبل انعام کمیٹی نے کہا کہ اینی ایرناکس کو بہادری اور دھاردار تصنیف کے لیے یہ انعام دیا گیا ہے۔