رانچی: گورنر جھارکھنڈ محترمہ دروپدی مرمو سے بدھ کو گورنر ہائوس میں جھارکھنڈ اسمبلی اسپیکر روندر ناتھ مہتو نے ملاقات کی اور جھارکھنڈ اسمبلی کے یوم قیام کی تقریب میں شرکت کے لئے دعوت دی۔(الحیات نیوز سروس)