رانچی:وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت سورین نے آج وزیراعلیٰ کے رہائشی دفتر کانکے روڈ رانچی میں، بہار حکومت کے سائنس اور ٹیکنالوجی محکمہ کے وزیر جناب سمیت کمار سنگھ اور چھوٹے آبی وسائل کے محکمے کے وزیر جناب جینت راج سے ملاقات کی۔ یہ وزیر اعلیٰ سے ان کی شائستہ ملاقات تھی۔ اس موقع پر بہار قانون ساز اسمبلی کے رکن (پربتہ ایم ایل اے) ڈاکٹر سنجیو کمار بھی موجود تھے۔