وزیرعالمگیر عالم بھارت جوڑو یاترا میں جموں کشمیر پہنچے

الحیات نیوز سروس 
صاحب گنج:جھارکھنڈ حکومت کے کابینہ وزیر مسٹر عالمگیر عالم نے بھارت جوڑو یاترا میں جموں کشمیر میں راہل گاندھی کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر بھارت جوڑو یاترا کا گواہ بنے۔ کنیا کماری سے لیکر کشمیر تک راہل گاندھی کا بھارت جوڑو یاترا چل رہا ہے۔ وہیں جھارکھنڈ حکومت کے کابینہ وزیر عالمگیر عالم بھی پہنچے ۔ وہیں انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم لوگوں نے جھارکھنڈ میں کئی کام کئے ۔کانگریس نے جھارکھنڈ میں بہت کام کئے خاص کر عقیلت کے لئے۔ انہوں نے کہا کہ جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کی حکومت کورونا میں حکومت کچھ کام نہیں کئے ہیں۔ وہیں روزگار کو لیکر بھی چرچہ بنی ہوئی ہے۔ نوجوانوں کو روز دینے کیلئے حکومت بننے سے پہلے جو وعدیٰ ہیمنت حکومت نے کیا ہے وہ چھوٹ ثابت ہو رہا ہے۔ ہیمنت حکومت صرف اپنے جھارکھنڈ میں لوٹنے میں لگے ہوئے ہیں۔ یہاں تک کئی کانکنی کا معاملہ ان پر ہے وہ کئی معاملے میں لفت ہے۔یمنت حکومت اچھے کام کرنے کی کوشش کرنے میں ناکام ثابت ہو رہے ہیں۔اس لئے مسلمانوں کو بھی چاہئے کے 2024 میں ہیمنت حکومت کو باہر کا راستہ دیکھا دینا چاہئے۔ یہ حکومت پر کئی طرح کے الزامات لگ  گئے ہیں کان کن کی بات ہو یا ریپ ممبئی کی ثنا خان کو ہیمنت سورین نے عصمت دری کیا نہ بلکہ کئی روز اپنے ساتھ ممبئی کے ہوٹل میں ساتھ رکھا۔