وزیر حفیظ الحسن نے ایک کروڑ 42 لاکھ کی لاگت سے تعمیر ہونے والی بھیدوا سے متھرا مین روڈ کا سنگ بنیاد رکھا سڑک کی تعمیر سے بے روزگار نوجوانوں میں روزگار کی راہیں کھلیں گی:وزیر حفیظ الحسن

الحیات نیوز سروس
مدھو پور 25 جنوری: مکھ منتری گرام سڑک یوجنا کے تحت بھیڑوا مین روڈ سے متھرا مین روڈ بذریعہ سنگھانیہ میل ہوتے ہو  ایک کروڑ 42 لاکھ کی لاگت سے تقریباً 2.30 کلو میٹر سڑک کی تعمیر، جھارکھنڈ حکومت کے اقلیتی بہبود، کھیل، آرٹس اینڈ کلچر کے وزیر جناب حافظ حفیظ الحسن نے آج اپنے  مبارک ہاتھوں سے شیلا نیاش کیا! اس موقع پر موجود لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر حفیظ الحسن نے کہا کہ ہماری حکومت ترقی پر یقین رکھتی ہے، یہی وجہ ہے کہ کورونا وائرس کے خاتمے کے بعد جھارکھنڈ میں ہمہ جہت ترقی ہو رہی ہے۔  انہوں نے کہا کہ میرے حلقے میں ترقی تیزی سے جاری ہے، محکمہ سیاحت کا ہو، محکمہ بہبود کا ہو یا وزیر اعلیٰ شڑک یوجنا  روڈ پلاننگ محکمہ، کا ہو  ہر جگہ ترقیاتی کام ہو رہے ہیں!  وزیر نے کہا کہ اس سڑک کی تعمیر کے لیے یہاں کے گاؤں والوں کی برسوں سے مانگ تھی، جس کا آج میں نے سنگ بنیاد رکھا ہے۔یہ سڑک متھرا کے موکھ  سڑک سے  بھیڑوا  سنگھانیہ میل تک ایک کروڑ روپے کی لاگت سے بنے  گی۔ اس کے بعد بے   بے روزگار نوجوانوں کا روزگار کا راشتہ کھلے گا کی ۔  انہوں نے کہا کہ بہت جلد بھیڑوا نوادیہ سے روشن موڑ تک سڑک کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا، اس کی منظوری بھی مل چکی ہے اور تمام سڑکیں جو خستہ حال ہیں، تعمیر کر دی جائیں وزیر نے کہا کہ جھارکھنڈ کے نوجوان شمڑاٹ وزیر اعلیٰ ہیمنت سرکار عوام سے کئے گئے ہر انتخابی وعدے کو پورا کر رہے ہیں، چاہے وہ پرانی پنشن اسکیم ہو، پارا ٹیچر کا مطالبہ ہو اور آنگن واڑی ورکر کے اعزازیہ میں اضافہ ہو، سبھی مطالبات پورے ہو چکے ہیں۔ !  ہماری حکومت تمام معزور بیواؤں اور معذور افراد کو پنشن دے رہی ہے جن کی عمر 60 سال ہے، تاکہ کوئی بھی اس فائدے سے محروم نہ رہے، حکومت آپ کی دہلیز پروگرام چلاتے ہوئے موقع پر پنشن کا نفاذ کر رہی ہے تاکہ کوئی بھی اس سے محروم نہ رہے،ہیمنت سرکار کا یہی  مقصد ہے کہ عوام کا پیسہ عوام تک پہنچے، یہی ہماری حکومت کا یقین ہے!
اس موقع پر رولر  ڈپارٹمنٹ کی ایگزیکٹیو انجینئر شوبھا مرمو، اسسٹنٹ انجینئر ڈیسودا مرمو، 20 نکاتی بلاک صدر دنیشور کیسکو، جے ایم ایم میونسپل صدر پرکاش منڈل، وارڈ کونسلر کے نمائندے راشد خان، سابق وارڈ کونسلر نوشاد عالم، حاجی الطاف حسین۔میڈیا پربھاری شمیر عالم  سنگ بنیاد رکھنے کے پروگرام  سمیت سینکڑوں افراد موجود تھے۔